ویلج کونسل سطح پر صوبہ بھر میں عارضی طور پر بھرتی کئے گئے عملہ صفائی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم تین ہزار سے زائد ویلج کونسلوں میں تقریبا دس ہزار کے قریب ملازمین بھرتی کئے گئے جنہیں دیہی علاقوں کی صفائی کا ٹاسک دیا گیا ملازمین کو جولائی کی تنخواہیں اب تک جاری نہیں کی جاسکی ہیں