حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
حکومت نے غریبوں کو لوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا Home / پاکستان /

حکومت نے غریبوں کو لوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

ایڈیٹر - 15/08/2026
حکومت نے غریبوں کو لوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے غریبوں کو لوٹنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
حکومتی ہدف سے تقریباً 100 ارب روپے زیادہ پیٹرولیم لیوی وصول، آئی ایم ایف بھی حیران
پیٹرولیم لیوی کی وصولی مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1567 ارب 45 کروڑ روپے پر پہنچ گئی