ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر نائب تحصیلدار ناواگئ عبد الوکیل خان بمعہ فیلڈ سٹاف نے پبلک ٹرانسپورٹ کرایہ چیک کی۔ متعدد ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے چیکنگ کیے دوران سواریوں سے کرایا کے جانچ پڑتال کیا۔جبکہ ٹرانسپورٹر حضرات کو سختی سے تنبیہ کئے گئے کہ اوور لوڈنگ اور زائد کرایہ وصولی ناقابل برداشت جرم ھیں ۔مرتکب حضرات کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیں گے۔