حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ملک کے دیگر حصوں کے طرح باجوڑ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال Home / پاکستان /

ملک کے دیگر حصوں کے طرح باجوڑ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

ایڈیٹر - 26/04/2025
ملک کے دیگر حصوں کے طرح باجوڑ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال

ملک بھر کی طرح قبائلی ضلع باجوڑ میں بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال ، آل پاکستان تاجران کی کال پر مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کیلئے قبائلی ضلع باجوڑ کے بڑے بازار ہیڈ کوارٹر خار بازار ، عنایت کلے بازار ، راغگان بازار ، ناوگئی بازار ، پشت بازار ، قذافی بازار سمیت تمام بازار مکمل طور پر بند ، شٹر ڈاون ہڑتال کے باعث سڑکیں سنسان ہیں۔