حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
خار بازار کے چوکیداروں کےساتھ اہم میٹنگ Home / پاکستان /

خار بازار کے چوکیداروں کےساتھ اہم میٹنگ

خار بازار کے چوکیداروں کےساتھ اہم میٹنگ

خار بازار کے تمام چوکیداروں کے ساتھ خار تھانہ میں ڈی پی او وقاص رفیق اور ایس ایچ او رشید احمد کی نگرانی میں خار بازار کے صدر واجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری سجاد کاروان کا ایک اہم میٹنگ منعقد ہوا۔

 

 میٹنگ میں تمام چوکیداروں کو سختی سے ہدایت کی گئی کہ آئندہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے مکمل ذمہ داری اور چوکسی سے اپنے فرائض انجام دیں۔