حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہو گیا ۔ ٹرمپ Home / بین الاقوامی /

ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہو گیا ۔ ٹرمپ

ایڈیٹر - 25/03/2026
ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہو گیا ۔ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار نہ بنانے پر رضامند ہو گیا ہے تاہم ایران کی جانب سے اس دعوے کی تائید سامنے نہیں آئی ہے،

ٹرمپ نے کہا کہ ایران سمجھداری سے بات کر رہا ہے معاہدہ کرنا چاہتا ہے مذاکرات مجتبی خامنہ ای سے بھی ہو سکتے ہیں، اپنی ٹیم مذاکرات کیلئے بھیج رہے ہیں واضح رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر نے بھی امریکہ سے مذاکرات کی حمایت کر دی ہے۔