دبئی نے غیر ملکی مسافروں کے لیے ایک منفرد اور خوشگوار اقدام متعارف کرایا ہے، جس کے تحت دینی سے روانہ ہونے والے مسافروں کو تحائف ا ور شکریہ کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔
حکام کے مطابق یہ اقدام مسافروں کے صبر اور تعاون کے اعتراف کے طور پر کیا گیا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب سکیورٹی خدشات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔