حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
امریکہ نے K135 بمبار طیارے کی تباہی اور فوجی جانی نقصان کی باضابطہ تصدیق کردی Home / بین الاقوامی /

امریکہ نے K135 بمبار طیارے کی تباہی اور فوجی جانی نقصان کی باضابطہ تصدیق کردی

ایڈیٹر - 24/03/2026
امریکہ نے K135 بمبار طیارے کی تباہی اور فوجی جانی نقصان کی باضابطہ تصدیق کردی

لندن۔ امریکہ نے عراق کے شہر ادا بیل میں مزاحمت کاروں کے حملے میں ایئر بیس پر تعینات اپنے جدید ترین بمبار طیارے K135 کی تباہی اور حملے میں 6 فوجیوں کی ہلاکت کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے،

بی بی سی کے مطابق K135 طیارہ کارپٹ بمباری اور بنگر شکن میزائل اور بھاری بموں کو گرانے کیلئے استعمال ہوتا ہے جسے امریکہ نے حالیہ ایران جنگ اور جون میں ایران کے ساتھ ہوئی جنگ میں استعمال کیا تھا،

ایرانی لیڈرشپ کے بنکرز کی تباہی کیلئے بھی اسی بمبار جہاز سے بنگر شکن میزائل داغے گئے تھے جبکہ شہروں پر بمباری کیلئے بھی اسے استعمال کیا گیا۔