حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پاکستان نے ہمیشہ خود مختاری کا بھر پور دفاع کیا، چینی صدر Home / بین الاقوامی /

پاکستان نے ہمیشہ خود مختاری کا بھر پور دفاع کیا، چینی صدر

ایڈیٹر - 24/03/2026
پاکستان نے ہمیشہ خود مختاری کا بھر پور دفاع کیا، چینی صدر

اسلام آباد۔ چین کے صدرشی جن پنگ نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب کو مبارک باد کا پیغام ارسال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی صدر زی جن پنگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام نے ہمیشہ قومی خود مختاری، آزادی، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کا بھر پور دفاع کیا ہے،

مختلف چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے قومی ترقی کو آگے بڑھایا اور خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے اہم کردار ادا کیا۔