حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کوچیلنج اگرایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں Home / بین الاقوامی /

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کوچیلنج اگرایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں

ایڈیٹر - 17/03/2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر کوچیلنج اگرایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں

پاسداران تهران ۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے کہا تھا ایرانی بحریہ کو تباہ کر دیا، ٹرمپ ہمت کریں خلیج میں امریکی نیوی بھیجیں۔

ترجمان پاسداران کا کہنا تھا کہ ابھی 10 سال پہلے تیار کئے گئے میزائل استعمال کر رہے ہیں، جون 2025 کے بعد تیار میزائل استعمال میں نہیں لائے۔

قبل ازیں ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ڈھونڈ کر قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔ پاسداران انقلاب کا کہنا تھا کہ اگر میتین یا ہو اب تک زندہ ہے تو اس کا تعاقب کریں گے، صہیونیوں کے قدم اکھڑ رہے ہیں۔