حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سپریم لیڈر زخمی لیکن خیریت سے ہیں ۔ایرانی وزیر خارجہ Home / بین الاقوامی /

سپریم لیڈر زخمی لیکن خیریت سے ہیں ۔ایرانی وزیر خارجہ

ایڈیٹر - 16/03/2026
سپریم لیڈر زخمی لیکن خیریت سے ہیں ۔ایرانی وزیر خارجہ

تهران ۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو کوئی مسئلہ در پیش نہیں ہے۔

امریکی وزیر دفاع پیٹ میکستھ نے کہا تھا انہیں یقین ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کے جانشین اور ان کے بیٹے مجتبی خامنہ ای جنگ کے شروع میں ہی زخمی ہو گئے تھے۔

وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس بارے میں کہا کہ سپریم لیڈر خیریت سے ہیں اور وہ اپنی ذمہ داریاں بہ احسن نبھا ئیں گے جیسا کہ انہوں نے پچھلے روز اپنا ایک بیان بھی جاری کیا ہے۔