تہران ۔ ایرانی فوج نے امریکی صدر کو چیلنج دیا ہے کہ ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھا۔
ایران نے واضح کیا ہے کہ صرف امریکا اور اسرائیلی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں باقی سب کیلئے روٹ کھلا ہے جہاں سے دنیا بھر میں تیل سپلائی کیا جاتا ہے۔
ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ضرورت پڑی تو امریکی بحریہ آبنائے ہرمز کے ذریعے آئل ٹینکرز کو لے جانا شروع کرسکتی ہے