حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سعودی عرب کا بڑا اعلان، سعودیہ کی فضائی حدود، سمندر یا سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے کا اعلان Home / بین الاقوامی /

سعودی عرب کا بڑا اعلان، سعودیہ کی فضائی حدود، سمندر یا سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے کا اعلان

ایڈیٹر - 07/03/2026
سعودی عرب کا بڑا اعلان، سعودیہ  کی فضائی حدود، سمندر یا سرزمین ایران کے خلاف استعمال نہ ہونے کا اعلان

ریاض۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف فضائی حدود، سمندر یا سرزمین استعمال نہیں ہوگی ۔

ایران نے سعودی عرب کی جانب سے اس کے خلاف اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کے اعلان پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کر دیا۔

سعودی عرب میں ایرانی سفیر علی رضا عنایتی نے کہا کہ سعودی عرب نے ایران کے خلاف اپنی فضائی، بحری اور علاقائی حدود استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس پر ایران سعودی عرب کا شکر گزار ہے۔