امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لہجہ بدلنے لگا۔امریکی صدر نے ایران سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے قابل قبول رہنما کے انتخاب اور تعلقات بحالی پر ہر ممکن مدد کا لالچ بھی دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج بھیجنے کی وارننگ پر ایک دن بعد ہی یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ فوج کو تہران بھجوانا وقت کا ضیاع ہو گا۔