حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیوں کا اعلان کر دیا۔ Home / بین الاقوامی /

برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیوں کا اعلان کر دیا۔

ایڈیٹر - 04/03/2026
برطانیہ نے 4 ممالک پر ویزا پابندیوں کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات  کے مطابق برطانوی ہوم آفس کا کہنا تھا کہ پہلی بار پناہ کی درخواستوں میں اضافے پر ہنگامی بریک لگا دی گئی ہے، افغان شہریوں کے ورک ویزے بھی ختم کیے جا رہے ہیں۔

برطانوی ہوم آفس نے کہا کہ افغانستان، کیمرون، میانمار اور سوڈان کے لیے طلبہ کے ویزے بند کر دیے جائیں گے۔