لندن ۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹار مر نے کہا کہ برطانیہ بھی ایران کے خلاف جنگ میں شریک ہو گیا کہ برطانوی طیارے مشرق وسطی میں آسمان میں موجود ہیں،
برطانوی وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ برطانوی طیارے مربوط علاقائی دفاعی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں،
انہوں نے مزید کہا کہ جرمنی، فرانس اور خطے کے دیگر رہنماؤں سے بھی بات کی جارہی ہے۔