حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کم جونگ ان کو دوبارہ شمالی کوریا کا حکمران منتخب Home / بین الاقوامی /

کم جونگ ان کو دوبارہ شمالی کوریا کا حکمران منتخب

ایڈیٹر - 24/02/2026
کم جونگ ان کو دوبارہ شمالی کوریا کا حکمران منتخب

 شمالی کوریا کی حکمراں جماعت ورکز پارٹی آف کوریا کے نیشنل کانگریس نے پانچ برس بعد نئے حکمراں کا انتخاب کر لیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانگریس میں ہزاروں پارٹی رہنماں، اعلی سرکاری عہد یداروں اور فوجی قیادت نے شرکت کی۔

جہاں کم جونگ ان کو متفقہ طور پر دوبارہ جنرل سیکریٹری منتخب کیا گیا اس طرح وہ ایک بار پھر شمالی کوریا کے حکمران بن گئے۔