حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں گرانفروشی پر 4 قصائی گرفتار۔ 8 دکانیں سیل کردی گئی۔ Home / باجوڑ /

باجوڑ میں گرانفروشی پر 4 قصائی گرفتار۔ 8 دکانیں سیل کردی گئی۔

ایڈیٹر - 21/02/2026
باجوڑ میں گرانفروشی پر 4 قصائی گرفتار۔ 8 دکانیں سیل کردی گئی۔

ناواگئی بازار میں قائم شکایات ڈسک کو موصول ہوئے گوشت کی گرانفروشی سے متعلق شہری، شاہ زمان ، شہزادہ موبائل نمبر 03123700637 پر فوری کارروائی ۔

ڈپٹی کمشنر باجوڑ  شاہد علی خان، اسسٹنٹ کمشنر/ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ سب ڈویژن کی خصوصی ہدایت پر شہریوں کی گوشت ریٹ سے متعلق کاروائی کرتے ہوئے تحصیلدار ناواگئ عالم زیب ہمراہ فود انسپکٹر باجوڑ قیصر خان نے ناواگئ بازار میں گوشت کی گرنفروشی میں ملوث 04 قصائیوں کو حراست میں لیکر جیل منتقل کردیا جبکہ 8 قصائیوں کے دوکانات جو موقع سے فرار ہوئے تھے ان کے دوکانات کو سیل کردیے گئیں۔  انچارج حولدار ناواگئ بازار کو ہدایات جاری کی گئی کہ سیل شدہ دوکانات پر کھڑی نظر رکھے اور فرار قصائیوں کو جلد از جلد پیش کئیں جائے تاکہ قانون کے مطابق ان کو سزا دی جاسکے۔