حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
ڈی ٹی او صوابی، ڈیرہ اسماعیل خان اور باجوڑ تبدیل Home / باجوڑ,پاکستان /

ڈی ٹی او صوابی، ڈیرہ اسماعیل خان اور باجوڑ تبدیل

ایڈیٹر - 19/02/2026
ڈی ٹی او صوابی، ڈیرہ اسماعیل خان اور باجوڑ تبدیل

پشاور ۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختو نخوا کے احکامات کی روشنی میں تین ڈی پی اوز سمیت 5 افسران کی تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے

اعلامیہ کے مطابق ضیاء الدین احمد کو صوابی سے ڈی آئی خان محمد ایاز اے آئی جی سی پی او سے سی ٹی ڈی سجاد احمد صاحبزادہ ڈیرہ سے پیشل برانچ، محمد خالد ایس ایس پی کو آرڈی نیشن پشاور ڈی پی اور
با جوڑ جبکہ وقاص رفیق کو باجوڑ سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی تعینات کر دیا گیا ہے۔