باجوڑ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق تحصیل سلارزئی کے علاقہ کارڈوک میں مارٹر گولی پھٹنے سے نو افراد زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کے میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو تشویش ناک حالت میں بنیادی طبی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کر دیا
ابتدائی اطلاعات کے مطابق تحصیل سلارزئی کے علاقہ کارڈوک میں مبینہ مارٹر گولہ پھٹنے سے نو افراد زخمی ہوئی۔
ابتدائی معلومات کے مطابق بچوں کو مبینہ مارٹر گولہ ملا جسے وہ گھر لے آئے تھے، کارڈوک سلارزئی میں مارٹر گولی پھٹنے کے باعث زخمیوں بچوں، بچیوں اور خواتین کا تفصیل:
1) واجد ولد عنایت
2) یامان ولد جہان
3) جواد ولد جہاں
4) شاہد ولد عبد الواحد
5) س بچی ولد فضل واحد
6) ز- اہلیہ حضرت
7) ف- اہلیہ جہان
8) ک- اہلیہ عبد الواحد۔
جبکہ
9) انس ولد حضرت شہید ہوئے۔