حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کون خریدے گا باجوڑ ون۔کچھ دیر میں حاجی لعلی شاہ، سراج خان اور حاجی بخت روان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ Home / باجوڑ /

کون خریدے گا باجوڑ ون۔کچھ دیر میں حاجی لعلی شاہ، سراج خان اور حاجی بخت روان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

ایڈیٹر - 14/02/2026
کون خریدے گا باجوڑ ون۔کچھ دیر میں حاجی لعلی شاہ، سراج خان اور حاجی بخت روان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔

قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی شاندار نیلامی جاری

عوام کی زبردست دلچسپی، چوائس نمبر پلیٹس کی بڑی داموں نیلامی جاری

جاری نیلامی کی سر گرمی میں اب تک مہمند 1 نمبر پلیٹ پر سب سے زیادہ بولی ائی۔

مہمند 1 چوائس نمبر پلیٹ 3 کروڑ اور 21 لاکھ روپے میں خریدا گیا۔

مہمند 1 چوائس نمبر پلیٹ حاجی ظاہر گل نے خریدا ۔

اب تک پشتون 1 چوائس نمبر پلیٹ پر دوسری بڑی بولی لگی

پشتون 1 نمبر پلیٹ 1 کروڑ اور 32 لاکھ روپے میں خریدا گیا۔

نیلامی میں مزید نمبر پلیٹس پر بولی کا عمل جاری یے۔