حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ۔تحصیل ماموند کے علاقے نیاگ بانڈہ میں چھت گرنے سے تین افراد جان بحق Home / باجوڑ /

باجوڑ۔تحصیل ماموند کے علاقے نیاگ بانڈہ میں چھت گرنے سے تین افراد جان بحق

ایڈیٹر - 11/02/2026
باجوڑ۔تحصیل ماموند کے علاقے نیاگ بانڈہ میں چھت گرنے سے تین افراد جان بحق

باجوڑ۔تحصیل ماموند کے علاقے نیاگ بانڈہ میں چھت گرنے سے تین افراد جان بحق، تفصیلات کے مطابق باجوڑ تحصیل ماموند نیاگ برہ بانڈہ میں کمرے کی چھت گرنے سے دو بچیوں سمیت ایک خاتون جان بحق ایک ایک خاتون زخمی ،حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں مسمی ذاکر اللہ کی والدہ اور دو بچیاں جان بحق جبکہ اہلیہ زخمی ہوگئی ہیں۔ مقامی لوگوں نے اپنی مددآپ کے تحت دب جانے والے افراد کو نکالا ، زخمی خاتون کو فوری طور علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔ بیک وقت گھر میں تین جنازوں پر علاقے میں کہرام مچ گیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ کمرہ حالیہ بارشوں کے وجہ سے بوسیدہ ہوگیا تھا۔