حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
بھارت میں 20 روپے رشوت کی الزام میں 30 سال بے گناہ جیل کاٹنے والا شخص رہا ہوتے ہی چل بسا Home / بین الاقوامی /

بھارت میں 20 روپے رشوت کی الزام میں 30 سال بے گناہ جیل کاٹنے والا شخص رہا ہوتے ہی چل بسا

ایڈیٹر - 09/02/2026
بھارت میں 20 روپے رشوت کی الزام میں 30 سال بے گناہ جیل کاٹنے والا شخص رہا ہوتے ہی چل بسا

احمد آباد ۔ بھارتی ریاست گجرات میں 20 روپے رشوت لینے کے الزام میں 30 سال جیل کاٹنے کے بعد بے گناہی ثابت ہونے پر رہا ہونے والا شخص اگلے روز ہی چل بسا۔

گجرات ہائی کورٹ کی جانب سے 4 فروری کو بری کیے جانے کے بعد اس شخص نے کہا کہ میری زندگی سے داغ مٹ گیا۔

اگر اب خدا مجھے اٹھا بھی لے تو مجھے کوئی افسوس نہیں ہوگا۔ 1996 میں احمد آباد میں تعینات پولیس کانسٹیبل با بو بھائی پر جاپتی پر الزام لگایا گیا کہ انہوں نے 20 روپے رشوت لی تھی۔