حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے کیلئے زیورات بیچنا شروع کردیے۔ Home / بین الاقوامی /

متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے کیلئے زیورات بیچنا شروع کردیے۔

ایڈیٹر - 03/02/2026
متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے کیلئے زیورات بیچنا شروع کردیے۔

متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض کی ادائیگی کے لیے زیورات بیچنا شروع کر دیے ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں شہریوں نے قرض اتارنے اور جائیداد خریدنے کے لیے زیورات بیچنا شروع کر دیے ہیں۔

خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد تیزی سے گراوٹ ہوئی جب کہ دبئی گولڈ سوک میں فروخت کرنے والوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں سونے اور چاندی کی قیمتیں ریکارڈ بلندی پر پہنچنے اور پھر اچانک کمی کے بعد شہریوں اور سرمایہ کاروں کی بڑی تعداد نے اپنے زیورات اور دھاتیں فروخت کر دیں۔