ریسکیو 1122 باجوڑ/ دریائے پنجکوڑہ تحصیل برنگ/ڈوبنے کی اطلاع
باجوڑ: تحصیل برنگ علاقہ پائندہ خیل ترغاؤ میں ایک خاتون عمر 18 سال زوجہ فائد خان سکنہ باغ پائندہ خیل ترغاؤ دریاۓ پنجکوڑہ میں ڈوبنے کی اطلاع کنٹرول روم کو موصول ہوئی۔ ریسکیو 1122
باجوڑ: ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ واقع 11 مارچ 2024 کو بوقت تقریباً صبح 10 بجے پیش آئی۔ ریسکیو 1122
کنٹرول روم: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ کر سرچ اینڈ ریسکیو اپریشن شروع کی۔
باجوڑ: خاتون کی تلاش کے لئے ریسکیو 1122 غوطہ خوروں کا سرچ اینڈ ریسکیو اپریشن جاری ہیں۔ریسکیو1122