حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ ناوگئی میں موٹرسائیکل حادثے کا شکار، تین افراد زخمی Home / لائف سٹائل /

باجوڑ ناوگئی میں موٹرسائیکل حادثے کا شکار، تین افراد زخمی

باجوڑ ناوگئی میں موٹرسائیکل حادثے کا شکار، تین افراد زخمی

 ریسکیو 1122 کے مطابق ضلع باجوڑ کے ملکانہ ناوگئی بازار کے قریب موٹر سائیکل حادثے میں عرفان ولد شاہ وزیر، شیر اکبر ولد گل رحمن اور حمید ولد ظاہر شاہ سکنہ غلجو کمانگرہ ناواگئ زخمی ہوگئے

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو موقع پر بنیادی طبی امداد فراہم کرکے ٹی ایچ کیو ہسپتال ناواگئ منتقل کیا