حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ،برنگ روڈ پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ، 25 سالہ نوجوان زخمی Home / لائف سٹائل /

باجوڑ،برنگ روڈ پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ، 25 سالہ نوجوان زخمی

باجوڑ،برنگ روڈ پر موٹر سائیکل حادثے کا شکار ، 25 سالہ نوجوان زخمی

 باجوڑ: برنگ روڈ پر موٹر سائیکل حادثے میں علی رحمن عمر 25 سال سکنہ برترس کوکا اتمان خیل  زخمی۔ ریسکیو 1122

 

کنٹرول روم: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمی کو موقع پر بنیادی طبی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہسپتال خار منتقل کی۔ ریسکیو 1122