حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں منشیات فروش چرس سمیت گرفتار Home / سیاست /

باجوڑ میں منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

باجوڑ میں منشیات فروش چرس سمیت گرفتار

باجوڑ میں منشیات کیخلاف ایس ایچ او تھانہ اتمانخیل عبدالرزاق کی کامیاب کاروائی۔ علاقہ گردئی کے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش عمران ولد سلطان محمد سکنہ گردئی منشیات از قسم چرس کیساتھ گرفتار کرکے بند باحوالات تھانہ کیا گیا ۔