ایران میں معاشی بحران کے دوران ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی ریکارڈ کی گئی ہے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں 15لاکھ تک گر گیا ہے جو اب تک کی کم ترین سطح ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسکیھنچ کی دکانوں پر یہی شرح پیش کی جارہی ہے۔