حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی،دیوالیہ ہوتے ملک کی دو سال میں معیشت کو محکم کر دیا۔ احسن اقبال Home / سیاست /

پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی،دیوالیہ ہوتے ملک کی دو سال میں معیشت کو محکم کر دیا۔ احسن اقبال

ایڈیٹر - 26/01/2026
پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی،دیوالیہ ہوتے ملک کی دو سال میں معیشت کو محکم کر دیا۔ احسن اقبال

اسلام آباد ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی ، 2 سال میں ملکی معیشت مستحکم ہو چکی ہے۔

جاری کئے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ معرکہ حق میں عظیم کامیابی کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے دیوالیہ ہوتے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔