حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے 76 لاپتہ افراد کا پتہ لگا لیا ۔ Home / بین الاقوامی /

غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے 76 لاپتہ افراد کا پتہ لگا لیا ۔

ایڈیٹر - 25/01/2026
غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے 76 لاپتہ افراد کا پتہ لگا لیا ۔

غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے والے 76 لاپتہ افراد کا پتہ لگا لیا ۔ سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری

76 لاپتہ افراد لیبیا کے حراستی تاجور مرکز میں موجود ہیں رہائی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ۔ سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری

لیبیا حکام نے حراست افراد کی فہرست جاری کردی ۔ سابق وفاقی وزیر ساجد حسین طوری

 

لیبیا حکام کے زیر حراست افراد کا تعلق پاکستان کے  پشاور ،شیخوپورہ، گجرات ،ضلع کرم، خیبر اور سیالکوٹ اور دیگر علاقوں کے لوگ شامل ہی