حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی رسک ہیں، سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا Home / بین الاقوامی /

افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی رسک ہیں، سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا

ایڈیٹر - 24/01/2026
افغان مہاجرین یورپ کے لیے سیکیورٹی رسک ہیں، سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا

سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا، سویڈن نے یورپی یونین سے افغان مہاجرین کے لیے مشترکہ دستاویزی نظام کا مطالبہ کر دیا۔

سویڈش وزیر نے کہا کہ جرائم پیشہ افغان مہاجرین کو یورپ میں رہنے کی اجازت نہیں، جرائم میں ملوث افغان مہاجرین کو ہر صورت ملک بدر کیا جائے گا۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ سویڈش وزیر نے افغان مہاجرین کو چارٹر فلائٹس سے نکالنے کی تجویز دی ہے، یورپ میں افغان مہاجرین منظم جرائم اور سمگلنگ میں ملوث ہیں۔