حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
محمود اچکزئی کا نواز شریف سے قریبی تعلق رہا ہے، ن لیگ میں محمود اچکز ئی کیلئے احترام پایا جاتا ہے ، فواد چوہدری Home / سیاست /

محمود اچکزئی کا نواز شریف سے قریبی تعلق رہا ہے، ن لیگ میں محمود اچکز ئی کیلئے احترام پایا جاتا ہے ، فواد چوہدری

ایڈیٹر - 19/01/2026
محمود اچکزئی کا نواز شریف سے قریبی تعلق رہا ہے، ن لیگ میں محمود اچکز ئی کیلئے احترام پایا جاتا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد ۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ محمود اچکزئی کا نواز شریف سے قریبی تعلق رہا ہے، ن لیگ میں محمود اچکز ئی کیلئے احترام پایا جاتا ہے

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا پانی پی ٹی آئی کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں محمود اچکز ئی کا بھی کردار تھا، عدم اعتماد میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے دیگر دوستوں کا بھی کردار تھا اتحریک تحفظ آئین پاکستان کے مختلف دوست نواز شریف کیساتھ کام کر چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اچکزئی اپوزیشن لیڈر معاملے پر حکومت سے بات کر سکتے ہیں تو اسیران پر بھی بات کرینگے، امید ہے محمود اچکزئی اسیران کی رہائی سے متعلق حکومت سے بات کریں گے ،