حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
کیا آپ مرنے کے لیے تیار ہو، ہری پور میں وزیر اعلی سہیل افریدی کا کارکنوں سے مختصر خطاب Home / سیاست /

کیا آپ مرنے کے لیے تیار ہو، ہری پور میں وزیر اعلی سہیل افریدی کا کارکنوں سے مختصر خطاب

ایڈیٹر - 17/01/2026
       کیا آپ مرنے کے لیے تیار ہو، ہری پور میں وزیر اعلی سہیل افریدی کا کارکنوں سے مختصر خطاب

ہری پور بانی پی ٹی ائی کی ھدایت پر سٹریٹ مومنٹ کی تیاری کر رہے ہے ، ہری پور ہری پور کی عوام بانی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہے لیکن ان کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا

ہم قانون کی بالادستی کے لیے کھڑے ہے عوام بانی کے ساتھ کھڑے ہے
ہری پور اس تیاری عروج پر ہے میں اپ کا ٹیسٹ لے رہا ہو کیا اپ اگلی کال کے لیے تیار ہے مرنے کے لیے تیار ہے

ہم نے وویمن اینڈ چلڈرن ھاسپٹل کے لیے فنڈ جاری کر دیا ہے
ان شاء اللہ ترقی ہوتی رہے گئی لیکن ان شاء اللہ سب سے پہلے بانی پی ٹی ائی