حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نےمختلف اضلاع میں 657 چوکیدار آسامیوں کے لیے این او سی جاری کر دی۔باجوڑ کے 27 آسامیاں شامل Home / باجوڑ /

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نےمختلف اضلاع میں 657 چوکیدار آسامیوں کے لیے این او سی جاری کر دی۔باجوڑ کے 27 آسامیاں شامل

ایڈیٹر - 16/01/2026
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نےمختلف اضلاع میں 657 چوکیدار آسامیوں کے لیے این او سی جاری کر دی۔باجوڑ کے 27 آسامیاں شامل

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے مزید درج ذیل اضلاع میں 657 چوکیدار آسامیوں کے لیے این او سی جاری کر دی 
 

محکمہ خزانہ خیبر پختونخواہ نے مزید مختلف اضلاع میں 657 چوکیدار آسامیوں کےلئے این او سی جاری کردیا۔ 

 

ان ضلاع میں باجوڑ کے 27، خیبر کے 74، کرم کے 103، مہمند کے 66، شمالی وزیرستان کے 129، اورکزئی کے 81، ساوتھ وزیرستان اپر کے 29، لوئر کے 27،ایف آر پشاور کے 20، ایف آر بنوں کے 32، ایف آر ٹانک کے 24،ایف آر لکی مروت کے 15ایف آر ڈی آئی خان کے 13 اور ایف آر کوہاٹ کے 17 آسامیاں شامل ہیں۔