ایرانی کن اہداف کو نشانہ بنانا ہے؛ پینٹاگون نے ٹرمپ کو فہرست تھما دی اہداف میں ایران کی جوہری تنصیبات اور بیلسٹک میزائل کے مراکز شامل ہیں ،ذرائع`امریکی صدر نے ایرانی مظاہرین کو کہا تھا مدد بس راستے میں ہے،اداروں پر قبضہ کرلیں