حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فاتح بن گیا Home / کھیل /

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فاتح بن گیا

نیوزی لینڈ کو شکست دیکر بھارت چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فاتح بن گیا

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچیل سینٹنر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز اسکور کیے۔

نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز اسکور کیے، بھارت نے ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا