حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ ۔ عنایت کلے بازارمیں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے خلیل الرحمٰن جاں بحق۔ Home / باجوڑ /

باجوڑ ۔ عنایت کلے بازارمیں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے خلیل الرحمٰن جاں بحق۔

ایڈیٹر - 14/01/2026
باجوڑ ۔ عنایت کلے بازارمیں نامعلوم افراد کے فائرنگ سے خلیل الرحمٰن  جاں بحق۔

باجوڑ عنایت کلے بازار میں فائرنگ، ایک شخص جان بحق۔

نامعلوم افراد  فائرنگ سے عنایت کلے بازار کے شاہ ولی مارکیٹ میں  خلیل ارحمٰن ولد شیرمولانا سکنہ انعام خورو چینہ گئی جان بحق ہوگئے۔پولیس زرائع

ملزم فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے علاقے کو گیرے میں لے لیا۔ سرچ اپریشن جاری۔ پولیس زرائع