حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ ضلع بھر میں موسم ابر آلود، سردی کی شدت میں اضافہ Home / باجوڑ /

باجوڑ ضلع بھر میں موسم ابر آلود، سردی کی شدت میں اضافہ

ایڈیٹر - 12/01/2026
باجوڑ  ضلع بھر میں موسم ابر آلود، سردی کی شدت میں اضافہ

ضلع  باجوڑ  بھر میں موسم ابر آلود، سردی کی شدت میں اضافہ، پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت مزید گر گیا

گاخی پاس، کگہ پاس اور باٹوار سمیت سیاحتی مقامات شدید سردی کی لپیٹ میں، بادل چھائے رہنے سے دھوپ نہ نکل سکی، سردی برقرار

شہریوں نے سردی سے بچاؤ کے لیے گرم ملبوسات اور ہیٹر کا استعمال بڑھا دیا۔