9 مئی ریڈیو پاکستان کیس، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی کے کئی رہنما مشکل میں پھنسنے کا امکان، 9 مئی کے واقعات کی فرانزک لیبارٹری کی رپورٹ عدالت میں جمع
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، سابق صوبائی وزراء کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم اور دیگر کی ویڈیوز میں موجودگی کی تصدیق
پنجاب فرانزک لیب نے 9 مئی کے واقعات کی 16 ویڈیوز کی تصدیق کی ہے۔ اس نے ویڈیوز سے مقدمات میں نامزد کئی ملزمان کی بھی نشاندہی کی ہے۔
وزیر اعلیٰ کی ویڈیو پشاور کی نہیں تاہم سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے ابھی تک ویڈیوز پر اعتراض نہیں کیا، ذرائع