باجوڑ۔
تحصیل سالارزئی کے علاقے تنگی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیو ٹیم پر فائرنگ سے دو افراد شہید ۔
فائرنگ سے پولیو مہم کے سیکورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار سجاد اور ایک سویلین شخص شہید ہوگئے۔
علاقے میں بھاری نفری روانہ کردی گئی ، ملزمان کے گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ۔ ڈی پی او وقاص رفیق
باجوڑ ۔علاقے میں انسداد پولیو مہم کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ ڈی پی او