حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ۔ Home / بین الاقوامی /

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ۔

ایڈیٹر - 13/12/2025
تھائی لینڈ کے وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی ۔

بینکاک ۔ تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتن چون در اکل نے کمبوڈیا کے ساتھ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری تازہ سرحدی جھڑپوں کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔

تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتن چرن وراکل نے شاہی فرمان پڑھتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے 3 ماہ قبل جب سے اقتدار سنبھالا تو اس وقت سے ہی ان کی اقلیتی حکومت کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپوں سمیت مختلف مسائل کا سامنا کر رہی ہے۔

تھائی وزیراعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسائل کا حل سیاسی طاقت کو عوام کے سپرد کرنے میں ہے۔