حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان صداقت علی شہید ہوگئے Home / باجوڑ /

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان صداقت علی شہید ہوگئے

ایڈیٹر - 05/12/2025
باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان صداقت علی شہید ہوگئے

باجوڑ (نمائندہ خصوصی) باجوڑ کے تحصیل واڑہ ماموند کے علاقے ڈبر بازار ( اڈہ ) میں گھر کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صداقت نامی نوجوان شہید  ہوگئے۔ 

 

ملزمان واردات کے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہے۔