حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
تیونس میں 40 اپوزیشن رہنماؤں کو 45 سال تک قید کی سزا۔ Home / بین الاقوامی /

تیونس میں 40 اپوزیشن رہنماؤں کو 45 سال تک قید کی سزا۔

ایڈیٹر - 30/11/2025
تیونس میں 40 اپوزیشن رہنماؤں کو 45 سال تک قید کی سزا۔

تیونسی ۔ شمالی افریقی ملک تیونس کی ایک اپیل عدالت نے 140 پوزیشن رہنماؤں' کاروباری اور میڈ یا شخصیات کو 5 سے 45 سال تک قید کی سزا سنادی۔

سزا پانے والی شخصیات پر ریاستی سلامتی کے خلاف سازش کرنے کا الزام ہے مقدمے میں نامزد 20 افراد بیرون ملک فرار ہو چکے ہیں ان کی غیر موجودگی میں سزا سنائی گئی۔

رپورٹ کے مطابق یہ مقدمہ تیونس کی حالیہ تاریخ میں سکیورٹی جرائم کے سب سے بڑے مقدمات میں سے ایک تھا، ملزمان رواں برس مارچ سے مقدمے کا سامنا کر رہے تھے۔