حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
تھانہ عمرے کے حدود میں چوری کی واردات،ایک بندے سے موٹرسائیکل،موبائل اور نقدی چھین لی Home / باجوڑ /

تھانہ عمرے کے حدود میں چوری کی واردات،ایک بندے سے موٹرسائیکل،موبائل اور نقدی چھین لی

ایڈیٹر - 27/11/2025
تھانہ عمرے کے حدود میں چوری کی واردات،ایک بندے سے موٹرسائیکل،موبائل اور نقدی چھین لی

باجوڑ۔ عمرے تھانہ کے حدود تنی ماموند چوک میں ایک بندے سے ڈکیتوں نے موٹر سائکل اور کچھ نقد پیسے اور موبائل چھین لیا۔اور ساتھ میں 2 فائر بھی مارے۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں یہ دوسرا واقعہ ہے ۔ چند دن قبل ایک لڑکے سے شام کے وقت ستر ہزار کا موبائل اور تیس ہزار روپے بھی لیے ڈاکوؤں نے ۔پولیس نے واقعہ کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔