حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
باجوڑ۔ خار بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی۔ Home / باجوڑ /

باجوڑ۔ خار بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی۔

ایڈیٹر - 22/11/2025
باجوڑ۔ خار بازار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص  شدید زخمی۔

باجوڑ۔ خار بازار مین چوک مین مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص  شدید زخمی ، ہسپتال منتقل ، وجہ پرانی ذاتی دشمنی بتائی جاتی ہے ۔ ذرائع

خار بازار مین چوک میں  مسلح افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان عبداللہ زخموں کے تاب نہ لاتی ہوئی جانبحق ہوگئے۔

مرحوم عبداللہ گل ذادہ  گجر   کا بیٹا اور امان اللہ گجر کا بھتیجا تھا۔

مرحوم  کا نماز جنازہ کل صبح 10 بجے خار فرش میں ادا کی جائے گی۔