حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
نماز استسقاء کے بعد مکہ مکرمہ میں بارش، مسجد الحرام سے عبادت کے روح پرور مناظر وائرل Home / بین الاقوامی /

نماز استسقاء کے بعد مکہ مکرمہ میں بارش، مسجد الحرام سے عبادت کے روح پرور مناظر وائرل

ایڈیٹر - 16/11/2025
نماز استسقاء کے بعد مکہ مکرمہ میں بارش، مسجد الحرام سے عبادت کے روح پرور مناظر وائرل

نمازِ استسقاء کے بعد گزشتہ روز مسجد الحرام میں تیز بارش ہو گئی۔

ہفتے کو نمازِ فجر کے بعد شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کے باوجود عمرہ زائرین و عبادت گزاروں نے طواف جاری رکھا اور عبادت بھی کرتے رہے یہ روح پرور مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے۔

صرف مکہ مکرمہ میں ہی نہیں بلکہ اس سے قبل مدینہ منورہ میں بھی موجود مقامی رہائشیوں کے ساتھ ساتھ عمرہ زائرین کو بارش کے دوران نمازِ جمعہ ادا کرنے کا موقع ملا۔