حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
مالٹا اور اٹلی کے درمیان ایک کشتی الٹنے سے 20 تارکینِ وطن لاپتہ۔ Home / بین الاقوامی /

مالٹا اور اٹلی کے درمیان ایک کشتی الٹنے سے 20 تارکینِ وطن لاپتہ۔

ایڈیٹر - 18/10/2025
مالٹا اور اٹلی کے درمیان ایک کشتی الٹنے سے 20 تارکینِ وطن  لاپتہ۔

تفصیلات کے مطابق مالٹا اور اٹلی کے درمیان ایک کشتی الٹنے سے 20 تارکینِ وطن  لاپتہ ہو گئے، جبکہ اب تک ایک شخص کی لاش ملی ہے اور گیارہ افراد کی جان بچانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، سمندر میں تیز ہوا اور لہریں حادثے کا باعث بنیں۔ زندہ بچنے والے افراد کو اطالوی جزیرے لامپیدوسا منتقل کیا جا رہا ہے جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔