حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
سابق لیبیائی حکمران معمر قذافی کے بیٹے کی 10 سال بعد ضمانت پر رہائی کا حکم۔ Home / بین الاقوامی /

سابق لیبیائی حکمران معمر قذافی کے بیٹے کی 10 سال بعد ضمانت پر رہائی کا حکم۔

ایڈیٹر - 18/10/2025
سابق لیبیائی حکمران معمر قذافی کے بیٹے کی 10 سال بعد ضمانت پر رہائی کا حکم۔


بیروت ۔ لبنانی عدالت نے سابق لیبیائی حکمران معمر قذافی کے صاحبزادے ہنی عمل قذافی کی تقریبا دس سال بعد ضمانت پر رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالتی ذرائع کے مطابق بیج نے ان سے تفتیش کے بعد 11 ملین امریکی ڈالر کے عوض رہائی کی منظوری دی اور ساتھ ہی ملک سے باہر سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ منیل قذافی کی رہائی کا حکم شیعہ رہنما امام موسی الصدر کی 1978 میں گمشدگی کے کیس میں دیا گیا، جو گزشتہ چار دہائیوں سے لبنان اور لیبیا کے تعلقات میں تنازع کی بنیاد ہے۔