حسبان میڈیا - Hasban Media Logo
فلسطینی سمیت دنیا بھر سے 7 صحافی فریڈم ایوارڈ کیلئے نامزد۔ Home / بین الاقوامی /

فلسطینی سمیت دنیا بھر سے 7 صحافی فریڈم ایوارڈ کیلئے نامزد۔

ایڈیٹر - 12/10/2025
فلسطینی سمیت دنیا بھر سے 7 صحافی فریڈم ایوارڈ کیلئے نامزد۔

لندن ۔ سال 2025ء میں ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کیلئے دنیا بھر سے 7 صحافیوں کومنتخب کر لیا گیا، جن میں فلسطین کی شہید صحافی مریم ابودقہ بھی شامل ہیں۔ غیر معمولی کارکردگی اور آزادی صحافت میں کردار ادا کرنے پر ان صحافیوں کو ورلڈ پریس فریڈم ہیروز ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل پریس انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ایوارڈ نامزد صحافیوں کو 24 اکتوبر کو دیانا میں ادارے کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کیا جائے گا۔